GuidePedia

0
نوکنڈی: بری خبر لوگوں نے کنووں سے کهارے پانی کو استعمال کرنا شروع کردیا' کئی لوگ اسہال اور دیگر بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں' پانی کی کمی جلد انسانی المیے کو جنم دے گی' دارفور اور افریقہ جیسی صورتحال بن رہی ہے' شام میں بھوکے لوگوں نے کتے اور بلیاں کها کر بھوک کو شکست دی تھی' لوگ پیاس کو بجھانے کے لیے کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پلیز سوشل میڈیا کے تمام دوست اس سنگین اور انسانی مسئلے پر ہمارا ساتھ دیں' پیاس کی موت نوکنڈی کے عوام کا راہ تک رہی ہے
نوکنڈی میں پانی کی عدم دستیابی: نوکنڈی سے ساٹھ کلومیٹر دور پتن گز میں میٹھے پانی کا زخیرہ موجود ہے جو ریکوڈک پروجیکٹ کی مائننگ پلانٹ کو سو سال تک چلا سکتی ہے' اسی طرح ساٹھ کلومیٹر دور عیسے طاہر اور گٹ کے مقام پر پانی کے وافر زخاہر موجود ہیں' بلکہ نوکنڈی اور ماشکیل کے درمیان بگ کے پانی کے زخاہر پورے چاغی کے لیے کافی ہے' ریکوڈک کے سات سو آرب ڈالر تانبے سونے اور چاندی کے زخاہر کے مالک نوکنڈی کے عوام، سیندک پروجیکٹ، پاچن کوہ اور چگین دک کے بہترین کوالٹی کے آئرن کا مالک، دوربن چاہ کے پیومس، کوہ سلطان میں گندھک کے زخاہر، زے مشکیچاہ، جهلی بوٹگ، سے نکلنے والے آعلی کوالٹی کے گرین ماربل اور قیمتی اونیکس کا مالک، سالانہ اربوں روپے ریونیو دینے والے نوکنڈی کے عوام پانی کے دوبوند قطرے کے لیے ترس رہے ہیں

Post a Comment

 
Top