GuidePedia

0
​چاغی میں ماہ رمضان  میں برف کے  قیمت میں اضافہ  چاغی کے مقامی کارخانے بند  اور  چاغی شہر  کے لیے  دوسرے اضلاع سے برف کے  سپلائی  کی وجہ سے  برف کے قیمت میں اضافہ تفصیلات کے مطابق چاغی  میں اس شدید گرمی اور ماہ رمضان  میں روزدار سخت پریشان بغیر ٹھنڈے پانی و مشروبات افطاری کرنے پر مجبور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر نوٹس لیں  چاغی شہر  میں اس دوران برف کے ایک کارخانے  قائم ہیں اور  اپنے منافع کے لیے چاغی  برف کارخانے کو بد کر دئے ہیں ضلع نوشکی سے چاغی کے لیے  برف کی سپلائی  ،جو  چاغی علاقے کے لیے ناکافی ہے  اکثریتی  شہری برف سے محروم ہیں چاغی  بازار میں مکمل طور پر برف ناپید ہوکررہ گئی  ہے اور 30 سے 50 روپے فی کلو  برف فروخت ہورہا ہے اور روزے دار سخت پریشانی میں مبتلا ہوکررہ گئے ہیں عوامی حلقوں نے  چاغی انتظامیہ سے  فوری طور پر نوٹس کی اپیل کی ہیں
رپورٹ چاغی نیشنل پریس کلب چاغی رجسٹرد

Post a Comment

 
Top