GuidePedia

0
چاغی ڈسڑکٹ چیرمین کی نشت پر بابائے چاغی پینل کے امیداور میرداود خان نوتیزئی نے کامیابی حاصل کر لی اور وائس چیرمین عبد الخالق شیرزئی کامیاب ہوگئے ۔اسلامی ترقی پسند پینل سے حاجی عبد الروف نوتیزئی اور وائس چیرمیں سردار نوربخش شیرزئی نے نو نو ووٹ لیں بابائے چاغی کے ڈسڑکٹ امیداور میر داود خان نوتیزئی ،وائس چیرمین حاجی عبد الخالق شیرزئی نے بھی نو نو ووٹ حاصل کیں ۔پھر ٹاس ہوا ٹاس میں بابائے چاغی پینل نے ڈسڑکٹ چیرمین اور وائس چیرمیں کی نشستوں کو جیت لیا ۔اس موقع پر ایم پی اے سخی میر امان اللہ خان نوتیزئی اور نو منتخب چیرمین دادوخان نوتیزئی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا اللہ پاک نے ہمیں کامیاب کیا ۔جو چاغی عوام کی دعاوں کا نتیجہ ہے ہم چاغی عوام کی ہر ممکن مسائلوں کو حل کرنے کے لیے بھر پور کوشش کرینگے اس موقع پر بڑی تعداد انکے حمایتی موجود تھیں۔

Post a Comment

 
Top